Burn 200 shops

 

لالہ موسیٰ کے لنڈا بازار میں آگ، 200 دکانیں جل کر راکھ

image

ریسکیو حکام کے مطابق ان کی 9 گاڑیاں اور 20 فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے میں مدد کی، آگ کی لپیٹ میں آ کر200 دکانیں، 2 گاڑیاں اور ایک رکشہ بھی خاکستر ہو گیا۔

رپورٹ کے مطابق آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا نقصان ہوا۔

Ali

a fare looking young man with nice speaking and smile face

Post a Comment

Previous Post Next Post