Are Curvature or crookedness of the mouth treatable?

 

لقوہ یا چہرے کا ٹیڑھا ہونا، کیا واقعی جنگلی کبوتر سے علاج ممکن ہے؟ 

 
لقوہ ایک ایسی بیماری ہے جس کی وجہ سے انسان اپنے چہرے کو حرکت دینے سے قاصر ہو جاتا ہے۔ لقوہ کی وجہ سے انسان کے مسکرانے اور چہرے کی دیگر حرکات متاثر ہوتی ہیں۔ یہاں تک کہ لقوہ کی وجہ سے انسان اپنے جذبات و خیالات بھی دوسروں تک منتقل نہیں کرسکتا ہے۔ عام طور پر لقوہ چہرے کے ایک جانب ہوتا ہے جس سے اس کی حرکت بند ہو جاتی ہے اور اس میں چہرہ ایک جانب سے ٹیڑھا ہوجاتا ہے۔
کیا واقعی ایسا ممکن ہے؟
اس حوالے سے قارئیں آپ سے گزارش ہے اپنے تجربات اور مشاہدات بیان کریں۔

Ali

a fare looking young man with nice speaking and smile face

Post a Comment

Previous Post Next Post