Allergies to milk and milk products,

 

دودھ اور دودھ سے بنی چیزوں سے الرجی، ایسے افراد کو کیا کھانا چاہیے اور کیا نہیں؟

 
ہم نے اکثر ایسے لوگوں کے بارے میں سنا ہوگا جنہیں دودھ یا پھر دودھ سے بنی مصنوعات سے الرجی ہوتی ہے- یہ لوگ جب بھی کوئی دودھ یا اس سے بنی چیزیں کھاتے ہیں ان کا پیٹ پھولنے لگتا ہے اور انہیں مختلف طبی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے- یہ شکایت بسا اوقات بچوں میں بھی پائی جاتی ہے کہ انھیں جسم کے مختلف حصوں میں اکثر سوزش یا انفیکشن رہتی ہے یہاں تک کہ ناک، کان، گلے کی سوزش کے علاوہ دمہ ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
یہ ایک عام مسئلہ ہے جس کے حل کے بارے میں آج ہم جانیں گے- اس حوالے سے ہم اہم معلومات فراہم کر رہی ہیں ماہرِ غذائیت خدیجہ طارق اپنی اس ویڈیو میں- ڈاکٹر ہمیں بتائیں گی کہ دودھ سے الرجی کن لوگوں میں اور کیوں پائی جاتی ہے؟ اور اس مسئلے کے ساتھ ہم کیسے پرسکون زندگی گزار سکتے ہیں-

Ali

a fare looking young man with nice speaking and smile face

Post a Comment

Previous Post Next Post