Stranger

0

 

نامحرم 



نامحرم ہی رہتا ہے چاہے وہ نعت خواں ہو، قاری ہو،

پیر ہو، مرشد ہو

عالم ہو استاد ہو

دیور ہو جیٹھ ہو،، اللہ کا ولی ہی کیون نا ہو🌸


 اس کے ساتھ ہاتھ ملانا اسکا ہاتھ چھومنا ایک نامحرم عورت لڑکی بچی  کیلئے حرام ہے حرام ہے حرام ہے 

جس چیز کا خدا اور اسکے رسول ص اور قرآن و اہلیبت ع نے منع اور حرام کہا ہے وہی کام ہمارے معاشرے میں بڑی عقیدت و احترام سے انجام دیئے جاتے ہے

اور پھر ایک لڑکی اپنی سہیلیوں کو بڑی فخر سے کہتی ہے کہ میں نے تو فلاں بابا جی ، لالا جی ، پپو جی ، ٹپو جی ، کے ہاتھ کا سلام کیا اس کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کے بڑی سکون محسوس کیا ۔

افسوس لیکن ان کمبخت انسان کو یہ نہیں پتا کہ اس نے خدا رسول ص قران اور اہلیبت ع کی نافرمانی کی اور ایک انسان کو خوش کیا


 اچھی نیت سے تعلقات حلال نہیں ہو جاتے🍁

 عورت کا اعلیٰ اخلاق یہ ہے کہ نا محرم سے برے اخلاق سے پش آئے😔

حرام تعلقات سے نکلنا اگر مشکل لگے تو خود سے کچھ سوال کریں..?

میرے لیے سب سے ذیادہ اہم کون ہے...؟💞

اللّٰہ یا نامحرم...؟🌸

میری زندگی کا کیا مقصد ہے...؟🌷

اللّٰہ کو راضی کرنا یا نامحرم کو...🍁

میں نے اپنے دن بھر کی روداد کس کو سنانی ہے...؟💖

اللّٰہ کو یا نامحرم کو...؟🌹


مرنے کے بعد اللّٰہ کو کیا جواب دیں گے کہ ایک نامحرم کے لیے اللّٰه کو ناراض کرتے رہے....؟ اللہ کے احکامات پر عمل نہیں کیا...؟🌷


خود سے یہ سوال کریں اور پھر اپنی اصلاح کریں...💖


جزاکم اللّہ خیرا کثیرا...!💞

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)