امام حسین علیہ_السلام سے توسل کی برکات

0


 امام حسین علیہ_السلام 🌹❤️سے توسل کی برکات

#آیت اللہ بہجت_رح فرماتے ہیں:

اگر تم بے تحاشا گناہ کر بیٹھو اور تمہیں پریشانی لاحق ہو جائے......

اور تمہاری زبان استغفار کرنے سے عاجز ہو اور  تمہارا دل زنگ آلود ہو جائے 

(کثرت گناہ سے دل کا سخت ہونا مراد ہے)

پھر بھی تم مایوس نہ ہونا بلکہ در حسین ع پر دستک دو...

يا تو مرثیہ سنو یا پھر زیارت عاشورا پڑھو...

❤️امام حسین علیہ السلام اور انکی آل کے مصائب کا تذکرہ کرو

یا اکیلے ہی بیٹھ کر یا حسین ع پکارو❤️

کسی بھی طریقے سے امام حسین علیہ السلام🌹❤️ کیطرف متوجہ ہو جاؤ

امام ع کو وسیلہ قرار دو اور ان پر گریہ کرو

کیوں کہ خود إمام ع پر گریہ کرنا استغفار ہے

إمام ع پر رونا پہاڑوں کے برابر گناہوں کو دھونے کے لیے کافی ہے

خدا کی بارگاہ میں إمام حسین علیہ السلام کو وسیلہ بناؤ پھر تم خدا کا لطف اور اسکی رحمت دیکھنا جو تمہیں سمو لے گی۔

سلام ہو ! آپ پر یا ابا عبداللہ ع میری جان آپ پر قربان ہو.


اللّهمَّ‌عَجِّلْ‌لِوَلِیِّڪَ‌الفَرَج. ❤️🌹                                   🌹‎یاامام_زمانۂ🌹


Tags

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)