Who are the other faces besides Shahnaz Gul in the list of beautiful faces of 2021?

 ان کا چہرہ بہت خوبصورت ہے ۔۔ سال 2021 کے خوبصورت چہروں کی لسٹ میں شہناز گل کے علاوہ اور دوسرے چہرے کون ہیں؟

imageسال 2021 کیلئے سب سے خوبصورت چہروں کے مالک افراد کا مقابلہ جاری ہے اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سال 2021 کیلئے بھارتی ادکارہ شہناز گل اور وزیراعظم عمران خان کو نامزد کر دیا گیا۔

پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے پینل پر اس وقت یہ جملہ ٹاپ ٹریند کر رہا ہے۔ #MostBeautifulFaces2021

شاہد آفریدی:

صرف شہناز گل اور وزیراعظم ہی کو نہیں بلکہ ہر صارف اپنی من پسند شخصیت کو نامزد کر رہا ہے۔ جس میں کئی افراد نے تو ٹویٹر پر پاکستان کے فخر شاہد آفریدی کی تصویر لگاتے ہوئے کہا کہ کوئی شک نہیں کہ سال 2021 کا یہ اعزاز انہیں دیا جائے۔

مریم عفیفی:

جبکہ ایک ولید نامی صارف نے دُنیا بھر میں بہادری اور ہمت کی علامت بننے والی فلسطینی لڑکی مریم عفیفی کو بھی 2021 کے خوبصورت چہرے کے لیے نامزد کیا ہے۔

واضح رہے کہ صارفین کی جانب سے اپنی پسندیدہ شخصیات کو خوبصورت چہروں کے لیے نامزد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Ali

a fare looking young man with nice speaking and smile face

Post a Comment

Previous Post Next Post