بعض تصویریں ہمیں پہلی نظر میں بہت عام معلوم ہوتی ہیں لیکن انہی تصاویر پر پڑنے والی اگلی نظر ہم پر کچھ اور ہی نظارہ دکھاتی ہے- ایسی ہی چند دلچسپ تصاویر میں ہم یہاں آپ کے لیے پیش کر رہے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے- |
|
 |
کتے کا پنجہ جو بالکل اسی کی شکل کی مانند دکھائی دیتا ہے- |
|
 |
ایک خاندانی گھڑی جس میں رکھی گئی تصویر کے نشانات طویل عرصے بعد بھی گھڑی کی پشت پر موجود ہیں- |
|
 |
ڈینٹل کلینک میں لگی لائٹ جو کسی بھینسے کی مانند دکھائی دے رہی ہے- |
|
 |
ایک کرسمس ٹری جو ایسے نظر آتا ہے جیسے اسے الٹا رکھا گیا ہو- |
|
 |
ایک پینسل جو دیکھنے میں ایسے لگتی ہے کہ جیسے کسی پرانے کاغذ سے تیار کی گئی ہے- یہاں تک کے آپ اس ٹکڑے بھی دیکھ سکتے ہیں جن میں لفظ نظر آرہے ہیں- |
|
 |
اس کتے کو ایک بلی دکھائی دی تھی جس نے یہ دلچسپ تصویر کھینچنے میں مدد کی- |
|
 |
پانی کے نلکے پر موجود ڈیزائن جو کسی نقشے کی مانند دکھائی دیتا ہے- |
|
 |
ایک ایسا درخت جسے دیکھتے ہی سب سے پہلے دماغ میں کسی گوبھی کے پھول کا خیال آتا ہے- |