No title

 

اداکارہ حبا بخاری کا شادی سے متعلق اہم انکشاف

imageحبا بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اب سِنگل نہیں ہیں اور جلد ہی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔
اداکارہ کو حالیہ سوال و جواب کے سیشن کے دوران ایک مداح نے شادی کی پیشکش کی جس میں انہوں نے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں سِنگل نہیں ہوں۔

حبا بخاری نے کہا کہ ہوسکتا میری جلد شادی ہو جائے۔

انہوں نے یہ بات بھی واضح کی کہ وہ شادی جب بھی کریں سب کو بتا کر کریں گی۔

خیال رہے کہ اداکارہ حبا بخاری نے ایک شو میں اپنی منگنی نہ ہونے کی تصدیق کی تھی۔

Ali

a fare looking young man with nice speaking and smile face

Post a Comment

Previous Post Next Post