Corona vaccine for children under 5 years of age

 دوائیاں بنانے والی بین الاقوامی کمپنی فائزر نے 5 سال سے چھوٹے بچوں کو کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت کے لیے امر یکی حکام سے رابطہ کر لیا۔



فائزر کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ 6 ماہ سے لے کر 5 سال تک کے بچوں کو 3 مائیکرو گرام ویکسین کی 2 ڈوز لگانے کی درخواست کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں 12 سال سے بڑی عمر کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا عمل بھی جاری ہے۔

Ali

a fare looking young man with nice speaking and smile face

Post a Comment

Previous Post Next Post