The living coffin of the world that begins to grow after going to the grave
byAli-
0
اب تک اس میں 100 سے زائد مُردوں کو دفنایا جاچکا ہے۔۔۔ دنیا کا زندہ تابوت جو قبر میں جانے کے بعد اُگنا شروع ہو جاتا ہے
ایک روایتی لکڑی کے تابوت کو مکمل طور پر گلنے میں کئی سال لگتے ہیں۔ لیکن نئی قسم یہ تابوت نہ صرف ماحول دوست ہیں بلکہ لاش کے جلدی گلنے سڑنے کا بھی انتظام کرتے ہیں۔