News of the death of singer Ataullah Issa Khelvi

 

گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی انتقال کی خبریں؛ بڑی حقیقت سامنے آگئی

عطاء اللہ خان نے سرائیکی، پنجابی اور اردو سمیت سات زبانوں میں پچاس ہزار سے زائد گیت گائے ہیں۔

عوامی سطح ہر جو پذیرائی عطااللہ عیسیٰ خیلوی کو حاصل ہوئی وہ موجودہ دور کے کسی اور گلوکار کو نصیب نہ ہو سکی ہے۔

گزشتہ دنوں گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی انتقال کی خبریں گردش کر رہی تھیں جس کی اصل حقیقت سامنے آگئی ہے۔

خود سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلنے کے بعد انہوں نے اپنے فیس بک پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ روبہ صحت ہیں۔

گلوکار نے مختصر پوسٹ میں بتایا کہ ایک مرتبہ پھر ان سے متعلق ایک غلط خبر پھیلانے کی کوشش جاری ہے مگر وہ مداحوں کی دعاؤں سے خیریت سے ہیں۔

Ali

a fare looking young man with nice speaking and smile face

Post a Comment

Previous Post Next Post