No more stomach upset because

 پیٹ سے پریشان اب نہیں کیونکہ ۔۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایال جھٹ پٹ پیٹ کم کرنے کا ایسا طریقہ جو ڈائٹنگ کے بغیر آپ کو سمارٹ بنا سکتا ہے

image

موٹاپا تو کسی کو پسند نہیں ہے، مگر لٹکا ہوا پیٹ ایک قسم کی اذیت سمجھا جاتا ہے کیونکہ موٹاپا تو پھر بھی انسان ورزش اور متوازن غذا سے دو کر سکتا ہے مگر لٹکا ہوا پیٹ کم کرنا یا اسے بالکل ختم کرنے میں سالوں لگ جاتے ہیں، لیکن توند سے جان نہیں چھٹتی، اور آج کل تو رمضان کا اختتام ہوا ہے، لوگوں کی توند ویسے ہی نکل آئی ہے، جس کو ختم کرنے کا شاندار نسخہ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا ہے۔

ٹپس:

٭ ایک انچ کے ادرک کے 4 ٹکڑے، 25 سے 30 پودینے کی پتیاں، 5 لیموں بیج کے بغیر، 2 چمچ رائی دانہ اور ایک چمچ زیرہ ان تمام چیزوں کو 15 منٹ تک بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کریں تاکہ یہ بالکل باریک پیسٹ تیار ہوجائے۔

٭ اب اس کو ایک بوتل میں بھر کر فریج میں رکھ لیں اور روزانہ دن میں کسی بھی وقت اس کو استعمال کریں۔ استعمال کرنے کے لئے آپ ایک گلاس نیم گرم پانی لیں اس میں یہ پیسٹ ڈال کر مکس کریں اور پی جائیں۔

یہ آپ کا لٹکے ہوئے پیٹ کو بھی ختم کردے گا اور ساتھ ہی ہر قسم کی بد ہضمی، سینے میں جلن ، کولیسٹرول اور قبض کا خاتمہ کرے گا، اس سے آپ کی باڈی شپ ان بھی جلد از جلد ہوگی اور آپ سمارٹ نظر آئیں گے۔

Ali

a fare looking young man with nice speaking and smile face

Post a Comment

Previous Post Next Post