دنیا میں جانوروں کی بےشمار اقسام موجود ہیں جن میں سے بیشتر ہمیں اپنے اردگرد دکھائی بھی دیتے ہیں- لیکن کچھ جانور ایسے بھی ہیں جو کہ انتہائی خاص اور نایاب ہیں اور یہ ہر جگہ نہیں پائے جاتے- اسی وجہ سے بہت کم لوگ ان سے واقف ہوتے ہیں- آج کا آرٹیکل چند ایسے ہی جانوروں پر مشتمل ہے- |