موٹی ناک کو خوبصورت کیسے بنائیں

 

موٹی ناک کو خوبصورت کیسے بنائیں؟ جانیے اپنے چہرے کے حساب سے ناک کی خوبصورتی بڑھانے کی کچھ ٹپس

 
بلاشبہ خوبصورت ناک چہرے کی کشش میں اضافے کا باعث ہوتی ہے- لیکن حقیقت یہ ہے کہ بہت کم لوگوں کی ناک ایسی ہوتی ہے جس سے وہ مطمئین نظر آتے ہیں- آج کے دور میں نوجوان طبقہ اپنے چہرے کی خوبصورتی کے حوالے سے کافی حساس نظر آتا ہے جس میں ایک بڑی تعداد ہمیں فنکاروں اور ماڈلز کی نظر آتی ہے- شوبز سے تعلق رکھنے والے اکثر افراد اپنی ناک کی سرجری کرواتے ہوئے پائے گئے ہیں-
 
 
تاہم اکثر افراد کو ان سرجریز سے متعلق مکمل معلومات حاصل نہیں ہوتی- ایسے ہی افراد کے لیے لائے ہیں ہم آج کاسمیٹک سرجن ڈاکٹر محمد شیراز رضا کی ویڈیو جس میں وہ بتا رہے ہیں کہ کیسے ہم اپنی ناک کی شکل کو بہتر بنا سکتے ہیں جس کے بعد ہماری موٹی ناک پتلی اور خوبصورت نظر آسکتی ہے-
 
 

Ali

a fare looking young man with nice speaking and smile face

Post a Comment

Previous Post Next Post